حول العالمالقرآن الكريمالرئيسية
القرآن الكريم

ماعون – اردو ترجمہ اور عربی متن

About Surah Al-Ma'un (The Small kindnesses)

  • Surah 107 of 114
  • Meccan
  • 7 verses
  • Arabic name: الماعون

Surah Al-Ma'un (الماعون), "The Small kindnesses", is a Meccan surah with 7 verses. On Around The World every verse has its own page that brings together the Arabic text, the Sa'di and Jalalayn tafsir, the English meaning and related topics. Choose a verse number below.

All 7 verses: choose one for its tafsir

سورة ماعون - اردو

سورة ماعون - عدد الآيات 7

ماعون ایک مکی سورت ہے جس کی 7 آیات ہیں۔ یہ مصحف کی 107ویں سورت ہے اور مدینہ مصحف کے صفحہ 602 سے شروع ہوتی ہے۔

سورة الماعون مكية، عدد آياتها 7، وترتيبها 107 في المصحف، وتبدأ في الصفحة 602 من مصحف المدينة النبوية.

سورة الماعون بالعربية · الصفحة 602 من المصحف · تفسير السورة

أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ﴿١﴾

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ﴿٢﴾

یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ﴿٣﴾

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿٤﴾

تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿٥﴾

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ﴿٦﴾

جو ریا کاری کرتے ہیں

وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ﴿٧﴾

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے