حول العالمالقرآن الكريمالرئيسية
القرآن الكريم

فلق – اردو ترجمہ اور عربی متن

About Surah Al-Falaq (The Daybreak)

  • Surah 113 of 114
  • Meccan
  • 5 verses
  • Arabic name: الفلق

Surah Al-Falaq (الفلق), "The Daybreak", is a Meccan surah with 5 verses. On Around The World every verse has its own page that brings together the Arabic text, the Sa'di and Jalalayn tafsir, the English meaning and related topics. Choose a verse number below.

All 5 verses: choose one for its tafsir

سورة فلق - اردو

سورة فلق - عدد الآيات 5

فلق ایک مکی سورت ہے جس کی 5 آیات ہیں۔ یہ مصحف کی 113ویں سورت ہے اور مدینہ مصحف کے صفحہ 604 سے شروع ہوتی ہے۔

سورة الفلق مكية، عدد آياتها 5، وترتيبها 113 في المصحف، وتبدأ في الصفحة 604 من مصحف المدينة النبوية.

سورة الفلق بالعربية · الصفحة 604 من المصحف · تفسير السورة

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ ﴿١﴾

کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿٢﴾

ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ﴿٣﴾

اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ ﴿٤﴾

اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴿٥﴾

اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے