حول العالمالقرآن الكريمالرئيسية
القرآن الكريم

شرح – اردو ترجمہ اور عربی متن

About Surah Ash-Sharh (The Relief)

  • Surah 94 of 114
  • Meccan
  • 8 verses
  • Arabic name: الشرح

Surah Ash-Sharh (الشرح), "The Relief", is a Meccan surah with 8 verses. On Around The World every verse has its own page that brings together the Arabic text, the Sa'di and Jalalayn tafsir, the English meaning and related topics. Choose a verse number below.

All 8 verses: choose one for its tafsir

سورة شرح - اردو

سورة شرح - عدد الآيات 8

شرح ایک مکی سورت ہے جس کی 8 آیات ہیں۔ یہ مصحف کی 94ویں سورت ہے اور مدینہ مصحف کے صفحہ 596 سے شروع ہوتی ہے۔

سورة الشرح مكية، عدد آياتها 8، وترتيبها 94 في المصحف، وتبدأ في الصفحة 596 من مصحف المدينة النبوية.

سورة الشرح بالعربية · الصفحة 596 من المصحف · تفسير السورة

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ﴿١﴾

(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)

وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ ﴿٢﴾

اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا

ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ ﴿٣﴾

جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ﴿٤﴾

اور تمہارا ذکر بلند کیا

فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٥﴾

ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے

إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًۭا ﴿٦﴾

(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ ﴿٧﴾

تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب ﴿٨﴾

اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو