حول العالمالقرآن الكريمالرئيسية
القرآن الكريم

فیل – اردو ترجمہ اور عربی متن

About Surah Al-Fil (The Elephant)

  • Surah 105 of 114
  • Meccan
  • 5 verses
  • Arabic name: الفيل

Surah Al-Fil (الفيل), "The Elephant", is a Meccan surah with 5 verses. On Around The World every verse has its own page that brings together the Arabic text, the Sa'di and Jalalayn tafsir, the English meaning and related topics. Choose a verse number below.

All 5 verses: choose one for its tafsir

سورة فیل - اردو

سورة فیل - عدد الآيات 5

فیل ایک مکی سورت ہے جس کی 5 آیات ہیں۔ یہ مصحف کی 105ویں سورت ہے اور مدینہ مصحف کے صفحہ 601 سے شروع ہوتی ہے۔

سورة الفيل مكية، عدد آياتها 5، وترتيبها 105 في المصحف، وتبدأ في الصفحة 601 من مصحف المدينة النبوية.

سورة الفيل بالعربية · الصفحة 601 من المصحف · تفسير السورة

أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَٰبِ ٱلْفِيلِ ﴿١﴾

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا

أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍۢ ﴿٢﴾

کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)

وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ﴿٣﴾

اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے

تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍۢ مِّن سِجِّيلٍۢ ﴿٤﴾

جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍۢ مَّأْكُولٍۭ ﴿٥﴾

تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس