حول العالمالقرآن الكريمالرئيسية
القرآن الكريم

كافرون – اردو ترجمہ اور عربی متن

About Surah Al-Kafirun (The Disbelievers)

  • Surah 109 of 114
  • Meccan
  • 6 verses
  • Arabic name: الكافرون

Surah Al-Kafirun (الكافرون), "The Disbelievers", is a Meccan surah with 6 verses. On Around The World every verse has its own page that brings together the Arabic text, the Sa'di and Jalalayn tafsir, the English meaning and related topics. Choose a verse number below.

All 6 verses: choose one for its tafsir

سورة كافرون - اردو

سورة كافرون - عدد الآيات 6

كافرون ایک مکی سورت ہے جس کی 6 آیات ہیں۔ یہ مصحف کی 109ویں سورت ہے اور مدینہ مصحف کے صفحہ 603 سے شروع ہوتی ہے۔

سورة الكافرون مكية، عدد آياتها 6، وترتيبها 109 في المصحف، وتبدأ في الصفحة 603 من مصحف المدينة النبوية.

سورة الكافرون بالعربية · الصفحة 603 من المصحف · تفسير السورة

قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ ﴿١﴾

(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾

جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿٣﴾

اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿٤﴾

اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿٥﴾

اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ﴿٦﴾

تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر