حول العالمالقرآن الكريمالرئيسية
القرآن الكريم

نصر – اردو ترجمہ اور عربی متن

About Surah An-Nasr (The Divine Support)

  • Surah 110 of 114
  • Medinan
  • 3 verses
  • Arabic name: النصر

Surah An-Nasr (النصر), "The Divine Support", is a Medinan surah with 3 verses. On Around The World every verse has its own page that brings together the Arabic text, the Sa'di and Jalalayn tafsir, the English meaning and related topics. Choose a verse number below.

All 3 verses: choose one for its tafsir

سورة نصر - اردو

سورة نصر - عدد الآيات 3

نصر ایک مدنی سورت ہے جس کی 3 آیات ہیں۔ یہ مصحف کی 110ویں سورت ہے اور مدینہ مصحف کے صفحہ 603 سے شروع ہوتی ہے۔

سورة النصر مدنية، عدد آياتها 3، وترتيبها 110 في المصحف، وتبدأ في الصفحة 603 من مصحف المدينة النبوية.

سورة النصر بالعربية · الصفحة 603 من المصحف · تفسير السورة

إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ ﴿١﴾

جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)

وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًۭا ﴿٢﴾

اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا ﴿٣﴾

تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے