حول العالمالقرآن الكريمالرئيسية
القرآن الكريم

مسد – اردو ترجمہ اور عربی متن

About Surah Al-Masad (The Palm Fiber)

  • Surah 111 of 114
  • Meccan
  • 5 verses
  • Arabic name: المسد

Surah Al-Masad (المسد), "The Palm Fiber", is a Meccan surah with 5 verses. On Around The World every verse has its own page that brings together the Arabic text, the Sa'di and Jalalayn tafsir, the English meaning and related topics. Choose a verse number below.

All 5 verses: choose one for its tafsir

سورة مسد - اردو

سورة مسد - عدد الآيات 5

مسد ایک مکی سورت ہے جس کی 5 آیات ہیں۔ یہ مصحف کی 111ویں سورت ہے اور مدینہ مصحف کے صفحہ 603 سے شروع ہوتی ہے۔

سورة المسد مكية، عدد آياتها 5، وترتيبها 111 في المصحف، وتبدأ في الصفحة 603 من مصحف المدينة النبوية.

سورة المسد بالعربية · الصفحة 603 من المصحف · تفسير السورة

تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍۢ وَتَبَّ ﴿١﴾

ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ﴿٢﴾

نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا

سَيَصْلَىٰ نَارًۭا ذَاتَ لَهَبٍۢ ﴿٣﴾

وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا

وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ ﴿٤﴾

اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے

فِى جِيدِهَا حَبْلٌۭ مِّن مَّسَدٍۭ ﴿٥﴾

اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی